-
پاکستان میں کورونا سے 34 ہلاک 2419 متاثر
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر اور ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد اب متاثرین کی تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 34 افراد بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
ایران کے لئے عالمی جوہری توانائی کے ادارے کی طبی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱عالمی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فیسٹ ٹسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔
-
اٹلی نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، 14 ہزار افراد ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 3 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا نے امریکہ کو دبوچ لیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
امریکہ کے دھوکے اور فریب میں کوئی بھی نہیں آئے گا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی بھی امریکہ کے جھوٹ، فریب اور دھوکے میں نہیں آئے گا۔
-
ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
کورونا سے مقابلہ ۔ انفو گرافی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی ہدایات و گزارشات ملاحظہ کیجئے!
-
یمن میں شکست کے بعد سعودی اتحاد کی نئی سازش کا انکشاف، آلودہ ماسک...
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات ضیف اللہ الشامی نے دار الحکومت صنعا اور دوسرے شہروں میں سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے کورونا وائرس سے آلودہ ماسک گرائے جانے کی بابت خبردار کرتے ہوئے میڈیا اور کارکنوں سے کہا کہ وہ اس خطرے کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کریں۔
-
فلپائن میں صدر کا حکم، لاک ڈاون توڑنے والوں کو مار دو گولی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱فلپائن کے صدر روڈریگو دوٹرٹے نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے وقت جو بھی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرے گا اسے گولی مار دی جائے گی۔