-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ایرانی نوجوانوں کی غیرسرکاری تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے معاملے پر ٹھوس توجہ دیں۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے موجودہ صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے تسلسل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: اقوام متحدہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام کے لئے ترقی پذیر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے درپے ہے: جواد ظریف
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 34 ہزار افراد ہلاک جبکہ 7 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 53 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری، 3 ہزار افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
موریتانیا نے کیا کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ایران سے یکجہتی کا اظہار
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹ایران اور موریتانیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام اور ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکا نے کورونا کے علاج کے لئے دوائیں تجویز کیں لیکن...
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷کورونا کی زبردست تباہی کا سامنا کر رہے امریکا میں طب اور غذائی شعبے نے کلوروکین اور ہائیڈروکسی کلوروکین دواؤں کو کورونا وائرس سے متاثر بیماروں کے علاج کے لئے استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔