-
سعودی عرب اور اسرائیل میں کورونا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶سعودی عرب اور اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے لوگ ہجرت کرنے پرمجبور
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کی شب اعلان کیا کہ دارالحکومت دہلی میں رہنے والے غریب کرایہ دار جو مالی استطاعت نہ ہونے کے سبب کرایہ ادا کرنے سے قاصر ہیں، ان کا ایک ماہ کا کرایہ حکومت ادا کرے گی۔
-
اسپین کی شہزادی کورونا کی جنگ ہار گئیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ شہزادی کورونا وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک 32 ہزار 232 افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ 85 ہزار 872 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 46 ہزار 400 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی شروع کی ہے: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
رہبر انقلاب نے ایران میں جاری کورونا اسکریننگ کو سراہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
کورونا وائرس - عالمی اعداد و شمار
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸اس وقت کورونا وائرس دنیا کے اکثر و بیشتر ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ اس وبا سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار سے آگاہ ہونے کے لئے اپنے مد نظر ملک پر کلک کیجئے!
-
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں: راہل گاندھی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی، راہل گاندھی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فیس بک کے بانی نے کورونا کے علاج کے لئے 2.5 کروڑ ڈالر کا عطیہ دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اور ان کی اہلیہ نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کا علاج تلاش کرنے کے لئے 2.5 کروڑ ڈالر کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔