-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
چین میں کورونا کے بعد زندگی کی رونقیں بحال
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی، 10 ہزار افراد ہلاک
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 27 ہزار افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سونامی جاری، 2 ہزار افراد ہلاک، ایک لاکھ 22 ہزار مبتلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۱امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔
-
عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔
-
کورونا سے خاصے متاثر ہو رہے ہیں ہندوستان و پاکستان
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷کورونا سے جہاں پوری دنیا میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور امریکا میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
کورونا کا نام سنتے ہی فرار کر گئے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳برطانوی ذرائع ابلاغ میں ایک ویڈیو نشر کی جا رہی ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کے مشیر اعلیٰ کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب انہیں معلوم ہوا کہ وزیر اعظم بوریس جانسن کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔