-
بورس جانسن پر کورونا کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲کورونا وائرس نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پر بھی حملہ کر دیا۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اسپین کی نائب وزیر اعظم کورونا کی زد میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳اسپین کی نائب وزیر اعظم کارمین کالوؤ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تائید ہوئی ہے۔
-
ھندوستان، کورونا وائرس میں ۷۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہندوستان میں بھی ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی رپورٹ ہے۔
-
پاکستان، کورونا وائرس میں ۱۲۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر ہے۔
-
دنیا بدمعاش کی عائد کردہ پابندیوں کو خاطر میں نہ لائے: ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے موجودہ صورتحال میں امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کو اخلاقی ضرورت قرار دیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ بنے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (پہلا حصہ)
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے 26 ہلاکتیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶دنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا پاکستان - سعودی حج معاہدے میں رکاوٹ
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱کورونا نے جہاں عالمی سطح پر تباہی مچائی ہے وہیں اس کے منفی اثرات حج پر بھی پڑ رہے ہیں۔