-
پاکستان کی سڑکوں پر فوجی اہلکاروں کا گشت
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پاکستانی حکومت نے کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں فوج طلب کر لی ہے۔
-
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر جنگ بندی کی جائے: اقوام متحدہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر کی شب ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسلحانہ تصادم اور جنگ کے شکار علاقے وہ علاقے ہیں جنہیں کورونا وائرس کے نتیجے میں جانی نقصان کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
پاکستان نے پھرایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنےکی کوشش کرے۔
-
اٹلی میں کورونا بے قابو ہلاکتوں کی تعداد 6078 ہوگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
کورونا کے پھیلنے کا خطرہ، غیر ضروری سفر جائز نہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی جان اور دوسروں کی جان کی حفاظت ضروری ہے۔
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ہمارے پاس بم تو ہے لیکن ماسک نہیں ہے: امریکی میڈیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳امریکا کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ ملک کی حکومت نے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کے لئے خود کو مختلف قسموں کے بموں سے لیس کر رکھا ہے لیکن اس کے پاس عوام کی حفاظت کے لئے ماسک نہیں ہیں۔
-
کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت ہندوستان کے رویئے پر نکتہ چینی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران، ملک سے سرجیکل ماسک، وینٹی لیٹر اور دیگر ضروری طبی آلات کی برآمد کی اجازت دیئے جانے پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر، روسی امداد پہنچ گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے روس کی امدادی کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا اسکریننگ مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کی کورونا اسکریننگ کی جا چکی ہے۔