• پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ

    پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱

    پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد اور اموات میں اضافے کی رپورٹ ہے جبکہ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پیر سے لاک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

  • ’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو

    ’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    ایران؛ دارالحکومت تہران میں واقع ملک کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر ’’ایران مال‘‘ کے ایک بڑے حصے کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ۴۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلے اس حصے میں تین ہزار بیڈ تمام تر طبی سہولیات کے ساتھ لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس وقت وقتی طور سے بنائے گئے اس اسپتال میں ڈھائی سو بیڈ کورونا بیماروں کی خدمت کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں۔ یہ اسپتال ایران بھر میں عارضی طور پر بنے سیکڑوں اسپتالوں میں سے ایک ہے۔ زیر تعمیر ایران مال مغربی ایشیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بتایا جاتا ہے۔

  • کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    یورپی ملک اسپین کےایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں۔

  • امریکہ کورونا سے متاثر تیسرا بڑا ملک

    امریکہ کورونا سے متاثر تیسرا بڑا ملک

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    امریکا میں گزشتہ روز تک 13 ہزار 931 نئے کیسز آنے سے وہاں مجموعی طورپر 38 ہزار 138 متاثرین ہوگئے ہیں۔

  • کورونا کا خوف، سعودی عرب میں کرفیو

    کورونا کا خوف، سعودی عرب میں کرفیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    سعودی عرب کے شاہ نے اس ملک میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

  • ایرانی کھلاڑی بھی کورونا کے متاثرین کی خدمت میں پیش پیش

    ایرانی کھلاڑی بھی کورونا کے متاثرین کی خدمت میں پیش پیش

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    ایران میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لئے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

  • کورونا کا قہر جاری، اٹلی ٹاپ آف دی لسٹ

    کورونا کا قہر جاری، اٹلی ٹاپ آف دی لسٹ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵

    کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

  • پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800

    پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کر دیتا۔

  • کورونا کا خطرہ، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں لاک ڈاون

    کورونا کا خطرہ، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں لاک ڈاون

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶

    کووڈ -19 کے انفیکشن کے خطرات کے پیش نظر دہلی سمیت ملک کی 13 ریاستیں اور 75 اضلاع لاک ڈاون کو آج صبح سے ہی لاک ڈاون (Lock down) کردیا گیا ہے۔

  • عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)