-
اٹلی میں کورونا کی تباہی، فوجی گاڑیوں سے منتقل کئے جا رہی ہیں لاشیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ویسے کورونا پوری دنیا کے لئے تباہی بن چکا ہے لیکن چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک اٹلی میں سب سے زیادہ تباہی مچا رکھی ہے۔
-
کورونا نے چین سے زیادہ اٹلی میں شکار کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اٹلی میں کورونا وائرس ایک ہی روز میں 427 زندگیاں لے گیا، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 3405 ہوگئی۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے 655 افراد متاثر، 6 ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اورہندوستان میں کورونا سے 6 افراد ہلاک اور655 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سے 217 افراد ہلاک 14 ہزار متاثر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴امریکہ میں جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
برتنوں کی کھنکھناہٹ سے دیا جاتا ہے حوصلہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹حال ہی میں یورپ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں قرنطینہ میں زندگی گزار رہے لوگ اپنی گھروں کی بالکنی پر کھڑے ہو کر برتن کھنکھناتے ہیں اور اس طرح ااپنے آس پاس رہنے والوں کو ہمت و حوصلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو اٹلی کی بتائی جاتی ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے بغداد میں کرفیو نافذ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰کورونا کی روک تھام کے لئے عراق کی حکومت نے سترہ مارچ سے چوبیس مارچ تک دارالحکومت بغداد میں کرفیونافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی دوا بنا لی ہے: برطانیہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸برطانیہ کی ایک دواساز کمپنی نے کورونا وائرس کی نئی دوا تیار کر لینے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران، قریب چھے ہزار افراد صحتیاب ہوئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا تقریبا چھے ہزار افراد صحتیاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔
-
آج پورے ایران میں ہوگی دعا و مناجات کی گونج!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کاؤنسل نے ایک بیان جاری کر کے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ۲۰ مارچ کی شب ٹھیک آٹھ بجے ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی دعائیہ محفل میں شامل ہوں۔
-
یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔