SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تین سو دس اور ہندوستان میں بیاسی ہو گئی ہے۔

  • کورونا نے امریکہ کی حقیقت عیاں کردی: جواد ظریف

    کورونا نے امریکہ کی حقیقت عیاں کردی: جواد ظریف

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی کی آڑ میں ایرانی قوم کی صحت کو نشانہ بنانے سے متعلق ایران مخالف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کورونا وائرس نے دنیا پر عیاں کر دیا ہے۔

  • ٹرمپ کی ڈھٹائی، کورونا کو پھر چائنا وائرس کہا

    ٹرمپ کی ڈھٹائی، کورونا کو پھر چائنا وائرس کہا

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱

    امریکی صدر نے اپنی فوج پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے ایک بار پھر اس کو چائنا وائرس کا نام دیا ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔

  • چین میں کورونا قابو میں لیکن پاکستان اور ہندوستان میں بے قابو

    چین میں کورونا قابو میں لیکن پاکستان اور ہندوستان میں بے قابو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    دنیا کے تقریبا تمام ممالک کو کورونا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور ہر چند کہ کورونا چین میں مہار ہو چکا ہے لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں اس کا قہر بدستور جاری ہے۔

  •  پنٹاگون پر کورونا کا حملہ

    پنٹاگون پر کورونا کا حملہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰

    امریکی وزارت جنگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنٹاگون میں 89 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • اٹلی میں 2978 افراد ہلاک، ہسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے

    اٹلی میں 2978 افراد ہلاک، ہسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    اٹلی کی حکومت نے کل رات کہا کہ کورونا وائرس سے اب تک 2978 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا سےمتعلق حکومتی پالیسی پرتنقید

    ہندوستان میں کورونا سےمتعلق حکومتی پالیسی پرتنقید

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳

    ہندوستان میں اپوزیشن رہنما نے کورونا کے تعلق سے حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی ملک کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

  • موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵

    اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

    ۲ hours ago
  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

  • یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل

  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS