SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

    پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں

    امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔

  • تہران کے لئے بیجنگ بلدیہ کی امداد

    تہران کے لئے بیجنگ بلدیہ کی امداد

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    بیجنگ کی بلدیہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئےطبی ساز وسامان تہران کی بلدیہ کے لئے روانہ کیا ہے

  • امریکہ نے کورونا کے بحران کا اعتراف کر ہی لیا

    امریکہ نے کورونا کے بحران کا اعتراف کر ہی لیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    امریکی حکام نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے سلسلے میں حقائق کو چھپانے کے لئے ہر طرح کے مکر و فریب کا راستہ اختیار کرنے کے بعد آخرکار کورونا سے پیدا ہونے والے بحرانی حالات کا اعتراف کر ہی لیا۔

  • امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر

    امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔

  • ایران، 5700 سے زائد کورونا بیمار صحتیاب ہوئے

    ایران، 5700 سے زائد کورونا بیمار صحتیاب ہوئے

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    ایران کی وزارت صحت نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر اب تک پانچ ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

  • کورونا کی دہشت، چھینک سے ڈر کر بھاگے وزیر ۔ ویڈیو

    کورونا کی دہشت، چھینک سے ڈر کر بھاگے وزیر ۔ ویڈیو

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ قطر کے ایک چینل کی ہے جس میں ایک وزیر براہ راست نشر ہونے والے پروگرام میں اینکر کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ اس درمیان اچانک اینکر کو چھینک کیا آ گئی، مہمان وزیر نے گویا اپنے لئے ایک بڑا خطرہ محسوس کرتے ہوئے پروگرام سے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

  • امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے : ایران

    امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے : ایران

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔

  • پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو سو چھیالیس ہوگئی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح سے عمل کرے۔

  • پاکستانی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ کئے جائیں گے

    پاکستانی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ کئے جائیں گے

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین سے واپس پہنچنے پر قرنطینہ کیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۱۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS