SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • فرانس میں بھی قرنطینہ نافذ کردیا گیا

    فرانس میں بھی قرنطینہ نافذ کردیا گیا

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    فرانس کے وزیر داخلہ نے ایک لاکھ پولیس اہلکاروں کو ملک میں انسداد کورونا مہم میں حصہ لینے کا حکم دے دیا ہے۔

  • سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں! ۔ ویڈیو

    سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں! ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    اسلام، دین اعتدال ہے اور وہ زندگی میں کنجوسی اور اسراف دونوں سے منع کرتا ہے۔ سامان زندگی فراہم کرنے کو کہتا ہے مگر معقول حد سے زیادہ اسکی ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیتا۔ کورونا وبا کیا پھیل گئی کچھ لوگوں کو ایسا خبط سوار ہو گیا ہے کہ انہیں نہ تو دوسروں کی پرواہ ہے اور نہ ہی اپنی انسانیت کی۔

  • کورونا کے موضوع پر کارٹونسٹ افراد کی طبع آزمائی

    کورونا کے موضوع پر کارٹونسٹ افراد کی طبع آزمائی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱

    ان دنوں جہاں دنیا بھر میں مختلف شکلوں میں کورونا کے خلاف آپریشن جاری ہے، وہیں کورونا کے موضوع پر کارٹونسٹ افراد نے بھی طبع آزمائی کی ہے۔ ملاحظہ کیجئے دنیا بھر کے آرٹسٹوں کے تیار کردہ خاکے۔

  • انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل

    انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔

  • پارٹی کارکن کورونا مخالف مہم میں جٹ جائیں: نریندر مودی

    پارٹی کارکن کورونا مخالف مہم میں جٹ جائیں: نریندر مودی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶

    ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ ہر قسم کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں بند کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کی مہم میں فعال ہوجائیں۔

  • امریکہ اور برطانیہ میں خریداروں کی لمبی قطاریں ۔ ویڈیو

    امریکہ اور برطانیہ میں خریداروں کی لمبی قطاریں ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    اس وقت دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ کے عوام کورونا وائرس کو لے کر خوف و ہراس اور تشویش کا شکار ہیں۔ یہی خوف و ہراس سبب بنا ہے کہ وہ اپنی ضروریات زندگی کو فراہم کرنے کے لئے سپر مارکیٹوں کا رخ کریں۔ ان دنوں امریکہ اور یورپ میں بھی بڑی سپر مارکیٹوں کے سامنے لمبی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کے تمام تر خطرات کے باوجود سامان خریدنے کے لئے گھنٹوں لائن میں لگے رہنے پر مجبور ہیں۔

  • کورونا کے پهلاو کے بعد عرب ملکوں میں ہائی الرٹ

    کورونا کے پهلاو کے بعد عرب ملکوں میں ہائی الرٹ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران میں کورونا کے خلاف قومی مہم

    ایران میں کورونا کے خلاف قومی مہم

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شروع کی کورونا کے خلاف جنگ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شروع کی کورونا کے خلاف جنگ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS