-
کورونا اور قرنطینہ کے بعد ووہان کے مکان و مکیں ۔ تصاویر
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴چین کے شہر ووہان کی آبادی قریب ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ یہ شہر ۲۳ جنوری سے مکمل طور پر قرنطینہ میں ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے کورونا وائرس کی شروعات بتائی جاتی ہے۔ ان دنوں لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بجائے کھڑیوں کے کنارے کھڑے ہو کر یا پھر مکان کی چھت پر جاکر دن کا کچھ وقت گزارتے ہیں۔
-
جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران میں کورونا کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹی کے ساتھ ساتھ مختلف چینلز پر مختلف سطح کے تعلیمی کورس بچوں کے لئے شروع کئے گئے ہیں تاکہ چھٹیوں کے سبب انکی تعلیم کا سلسلہ نہ رکے اور گھر کی محبت بھری فضاؤں میں تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی بہرہ مند ہو سکیں۔
-
ایران، 4790 افراد صحتیاب ہوکر گھر لوٹے
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔
-
ٹرمپ کچھ کہتے ہیں، امریکی اسپتال کچھ اور، بحران بن چکا ہے کورونا!
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
-
ایران میں بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کا آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ایران کی فوج نے بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں 300 آرمی میڈیکل سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افریقہ میں کورونا وائرس کی آہٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے 54 میں سے 23 ممالک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے یورپ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸کورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
-
واپس لوٹنے والے زائرین کا ایک ہی صوبے میں دو مرتبہ قرنطینہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سے جانے والے پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں چند گھنٹوں کے بعد دوسری مرتبہ قرنطینہ نہیں کیا جاتا۔