-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
ہندوستان کو جاپان کا انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸حکومت جاپان نے ہندوستان کی جانب سے جاپانی شہرویوں کو ویزے کا اجراء روک دئے جانے پر خبردار کیا ہے۔
-
کورونا کی شکست، عالمی تعاون کی متقاضی: جواد ظریف
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
کورونا کو شکست دیں گے+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے انجام دیئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے آج صبح کہا کہ کورونا سے مقابلے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ضروری ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴یونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
-
کورونا سے اٹلی میں 148 اور امریکہ میں 12 ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 81 ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
سات سو سے زائد کورونا بیمار، شفایاب ہوکر گھر لوٹے: ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ایران میں کورونا مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کو قابل تعریف بتایا ہے۔
-
ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔