کورونا کو شکست دیں گے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362985-کورونا_کو_شکست_دیں_گے_ویڈیو
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے انجام دیئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran

ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے انجام دیئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایران کے ایک ڈاکٹر کا ویڈیو وائرل ہے جو کرینٹائن کئے گئے مریضوں کے علاج کے لئے جا رہا ہے۔ 

ڈاکٹر کی تیاری اور قرآن مجید کے سایے میں اس کو رخصت کرنے کے منظر نے سب کی توجہ مرکوز کر لی۔