-
کورونا کا امریکی فوجیوں پر حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس کا ایک فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔
-
کورونا کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2715 ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2715 ہو گئی ہے۔
-
کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲کورونا وائرس دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا ہے
-
کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں ہوئیں۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے : جواد ظریف
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کرونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کے سلسلے میں چینیوں کی سنجیدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں کورونا سے مقابلے کے لئے چین میں ہونے والی مشقوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی فوج بھی تیار
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے نائب سربراہ ایڈمرل سیاری نے کہا ہےکہ ایرانی فوج کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہرطرح کی مدد کرنے کو تیار ہے
-
عراقی 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳عراق میں ایران کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ عراق کے عوام 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے۔
-
کورونا سے مزید 71 لوگوں کی موت، ہلاکتیں 2663 ہو گئیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸چین میں کورونا وائرس کے 508نئےمعاملوں کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ اس خطرناک وائرس کی وجہ سے 71لوگوں کی موت ہوئی ہے۔