-
سماجی فاصلے کے قائل حیوانات
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸کورونا دور میں حفظان صحت کے اصولوں میں سماجی فاصلے کو بھی شامل کر لیا گیا جس کے باعث یہ سماجی اخلاق کی نظر سے معیوب سمجھی جانے والی یہ عادت آج اک مطلوب خصلت میں تبدیل ہو چکی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے جسمانی دوری کو آج کل بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ خصلت بسا اوقات حیوانات کے یہاں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے جو واقعی حیرت انگیز ہے۔
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ، ایران پہنچ گئی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا ویکسین کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پہنچ گئی۔
-
لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
-
دنیا میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں پھر اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳ہندوستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے اسپتالوں میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
-
جب یورپی حقیقت برملا ہو گئی...! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔
-
ہندوستان میں اسکول کھول دیئے گئے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی بنا پر اٹھارہ ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول و مدارس دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔