-
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی ادارے کهل گئے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ہندوستان میں ری کوری کی شرح کم ہوکر 97.51 فیصد ہوگئی ہے۔
-
عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافے کے نتیجے میں شفایابی کی شرح کم ہوگئی ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ دنیا کا کوئی خطہ اس موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے اور اس سے متاثرین نیز اموات میں روز افزوں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
کورونا کی جڑ کے بارے میں امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹کورونا وائرس کے سرچشمے کے بارے میں امریکہ اور چین کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان واشنگٹن میں چین کے سفارت خانے نے امریکی انٹیلیجنس حلقے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
دنیا میں کورونا میں ایک بار پهر شدت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ایران میں کورونا سے پانچ سو زائد اموات کے بعد، اس موذی وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
امریکا اور برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ