مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392267-مشہد_میں_بلدیاتی_عملے_کی_ویکسینیشن
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ‎ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ Asia/Tehran
  • مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن