-
پاکستان میں کورونا کے معاملات
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں زیر علاج مریضوں کی شرح پانچ فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کی بابت انتباہات کے دوران ایک دن میں اڑتیس ہزار سے زائد متاثرین اور پانچ سو سے زائد اموات کا اندراج کیا گیا۔
-
ایران میں کورونا کی صورت حال
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے پندرہ ہزار سے زائد نئے مریضوں اور ایک سو پچھتر اموات کا اندراج کیا گیا-
-
برطانیہ میں پھر کورونا کے مریضوں میں اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳برطانیہ اور امریکا میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
جاپان, ٹوکیو اولمپیک سے قبل کورونا کا نیا رکارڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵جاپان میں ایک طرف جہاں اولمپیک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کھیلوں کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، وہیں کورونائی دیو نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
ہندوستان؛ گزشتہ 100 روز کے بعد پہلی بار کورونا مریضوں کی اموات میں کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹ہندوستان میں گزشتہ ایک سو ایک دن میں پہلی بار ایک دن میں کورونا سے پانچ سو کم اموات ریکارڈ کی گئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے اور زیر علاج مریضوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ایرانی ویکسین نئے کورونا وائرس کے خلاف بھی موثر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کورونا ویکسین پاستوکووک نئے کورونا وائرس کے مقابلے میں بھی موثر واقع ہورہی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران کی جانب سے خریدی جانے والی کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی ہے۔یہ بات ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری محمد حسن قوسیان مقدم نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔