فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i389687-فرانس_کورونا_ویکسین_کے_منصوبے_کے_خلاف_مظاہرہ
فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran

فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔

 فران کے صدر نے کورونا کی ویکسین کے منصوبے کو لازمی کر دیا ہے جس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی۔ حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کو مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے فائر کرنے پڑے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے فرانس کے قومی منصوبے کے خلاف مظاہرے کئے۔

گارڈین نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے فائر کئے۔