SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں ہندوستانی عوام کے لئے اجتماعی دعا و استغاثہ

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں ہندوستانی عوام کے لئے اجتماعی دعا و استغاثہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    ایران میں مقیم ہندوستانی شہریوں نے مشھد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہوکر کورونا کی بلا سے اپنے ملک کی نجات کے لئے اجتماعی دعا کی۔

  • ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

    ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بدستور خطرناک سے خطرناک ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو ئے جبکہ مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔

  • قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷

    ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا راج۔ تصاویر+ویڈیو

    ہندوستان میں کورونا کا راج۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    ان دنوں ہندوستان سے ایسی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔تصاویر دیکھ کر وہاں بگڑ چکی کورونا کی صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب تک حکومت کی جانب سے اپنائی گئیں سبھی پالیسیاں ناکام رہی ہیں۔ 

  • ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲

    ایران کی وزارت صحت نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے پانچ سو کے قریب اموات کا اعلان کیا ہے ۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری

    ہندوستان میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰

    ہندوستانی وزارت صحت کے مطابق مسلسل پانچویں دن ملک کےمختلف علاقوں میں کورونا کے تین لاکھ سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا۔

  • پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲

    کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔

  • کورونا کا سونامی: ایران نے ہندوستان کی مدد کا اعلان کردیا

    کورونا کا سونامی: ایران نے ہندوستان کی مدد کا اعلان کردیا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰

    ایران کورونا سے مقابلے کے لیے ہندوستان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، پنجاب میں شدت زیادہ

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، پنجاب میں شدت زیادہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور صوبہ پنجاب میں اس کی شدت زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔

  • کورونا کے طوفان نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ہندوستانی وزیراعظم کا اعتراف

    کورونا کے طوفان نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ہندوستانی وزیراعظم کا اعتراف

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    ہندوستان میں کورونا کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک بار پھر تقریبا تین لاکھ پچاس ہزار کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں -

Show More
خاص خبریں
  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    ۳ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

  • پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

  • ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS