-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کا آغاز
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں کو فوری اور موثر اقدام کی ہدایت کی ہے۔
-
انسداد کورونا میں ایران کی پیشرفت - خصوصی رپورٹ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کورونا ویکسین میں ایران کی پیشرفت
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا پهیلاؤ میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں شدت
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کرونا تو کرونا ہے ، ہم تو کیمیائی اور ایٹمی خطروں کے لیے پوری طرح تیار ہیں، وزیردفاع کا اعلان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جراثیمی، کیمیائی اور ایٹمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی نئی لہر پر فاؤچی کا انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴امریکہ میں وبائی و متعدی امراض کے قومی ریسرچ سینٹر کے سربراہ انٹونی فاؤچی نے ملک میں کورونا کی بڑھتی نئی لہر پر خبردار کیا ہے۔
-
تیسری ایرانی کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷آئندہ موسم بہار تک ایران دنیا میں ویکسین تیار کرنے والا بہترین اور اہم ترین ملک بن جائے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے نئی کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہی۔
-
ایران کی فخرا نامی کوررنا ویکسین کی رونمائی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ایران کے وزیر صحت سعید نمکی اور ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے شرکت کی ۔ فخرا کورونا ویکسین کے انسانی آزمائشی کے آغاز کے موقع پر پہلا آزمائشی ٹیکا ایران کے نامور ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے بیٹے کو لگایا گیا۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔