-
امریکہ کے بجٹ خسارے میں ہوشربا اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران امریکہ کے وفاقی بجٹ خسارے میں ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
شیراز میں امدادی کاموں کی ایک جھلک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴ایران کے شہر شیراز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فجر فارس یونٹ کی جانب سے مومنانہ امداد کے دائرے میں دس ہزار سے زیادہ راشن کے تھیلے جس میں خشک خوراک کے سامان کے علاوہ ضروریات زندگی کی اشیاء رکھی گئیں تھیں ضرورت مندوں میں تقسیم کرنے کے لئے تیار کی گئی۔
-
موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
-
شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، دونوں کی صحت ٹھیک
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱شام کے صدارتی دفتر نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ صدر بشار اسد اور ان کی اہلیہ اسماء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
-
کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟
-
امریکا میں کورونا ویکسین بهی نسلی امتیاز کا شکار
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
نئی کورونا ویکسین "پاستور" عنقریب دستیاب
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷انسداد کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا کہ کوو برکت کے بعد کورونا کی ایک اور ایرانی ویکسین پاستور بھی جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔
-
کورونا کے نئے پہلاؤ کی بابت انتباه
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
کوویڈ سے کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴طبی ماہرین نے کوویڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ بیان کر دی ہے۔