-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مزید بارہ سو مریض ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ ستاسی ہزار نو سو چوراسی ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا، والدین کے لئے انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
کوویڈ ماسک اور دستانوں کے ہزاروں ٹن کچرے سے سمندر بھی ہوا آلودہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸امریکی اور چینی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 عالمی وبا کے آغاز سے اگست 2021 تک کوویڈ ماسک اور دستانوں کا 25,000 ٹن سے کچرا سمندر میں جاچکا ہے۔
-
ایران کے دور دراز علاقوں میں موبائل کووڈ ویکسین سروس کا آغاز
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴ایران کے دور دراز علاقوں میں میڈیکل اسٹاف نے موبائل کوویڈ 19 ویکسینیشن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے ، اس سلسلے میں ملک کے دور دراز علاقوں میں ماہر طبّی عملہ گاؤں دیہاتوں میں کووڈ 19 ویکسین کی آگاہی مہم کے ساتھ لوگوں کی ویکسینیشن میں کر رہا ہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
کورونا صورتحال میں بہتری، پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی آمد مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم زوروں پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے مطابق روزانہ دسیوں لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔