-
ایرانی ویکسین کے ڈیلٹا ویرینٹ پر موثر ہونے کی تصدیق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کویران برکت ، ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے-
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کے پہیلاؤ میں شدت
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ایرانی ویکسین نئے کورونا وائرس کے خلاف بھی موثر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کورونا ویکسین پاستوکووک نئے کورونا وائرس کے مقابلے میں بھی موثر واقع ہورہی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران کی جانب سے خریدی جانے والی کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی ہے۔یہ بات ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری محمد حسن قوسیان مقدم نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
لاپرواہی ہوئی تو ملک میں کورونا کی تیسری لہر آ سکتی ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ لاپروائی اور سُستی اس کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
ہندوستان کی حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کا الزام، حکومت کورونا کے معاملے میں غلط بیانی کر رہی ہے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کورونا ویکسینیشن کے تعلق سے غلط بیانی سے کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی قلت ہے، ثروتمند ممالک اپنی اشتہا کم کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں کہ جب بہت سے ملکوں کو ابھی کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہو سکا ہے، ثروتمند ملکوں کی جانب سے مزید کورونا ویکسین حاصل کرنے کی کوشش نادرست ہے۔
-
یومیہ پانچ سے سات لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ایران کے وزیر صحت نے یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
-
ایران کیوبا ویکسین پیداواری مرحلے میں داخل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵ایران اور کیوبا کے تعاون سے تیار ہونے والی کورونا ویکسین پیداواری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔