-
پاکستان کے اعلی حکام اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو: حسن روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایران کے صدر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
برصغیر ہندو پاک میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کے دوسرے مرحلے کی انسانی آزمائش عنقریب مکمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴ایرانی ماہرین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش کا دوسرا مرحلہ ایک ماہ کے اندر اندر مکمل کر لیا جائے گا۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر مزید تیز ہوگئی ہے اور آٹھ ماہ کے بعد ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
برطانیہ، ائرپورٹ ملازمين نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰برطانیہ میں تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہیتھرو ائرپورٹ کے ملازمین نے ہڑتال کی کال دیدی۔