-
ایران کے انہتر شہر کورونا کے ریڈ زون سے باہر نکل آئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایس او پیز نافذ کرنے سے کل اناسی شہروں میں سے انہتر شہر ریڈ زون سے نکل کر اورینج زون میں آ گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے دہلی، مہاراشٹر اور مغربی بنگال زیادہ متاثر
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 524 افراد لقمہ اجل بن چکے۔
-
ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کا قہر
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 91 لاکھ 77 ہزار840 ہو گئی ہے۔
-
کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔
-
کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرنے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
کورونا ٹیسٹ کٹ اور ویکسین کی تیاری میں ایران کی کامیابی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ٹیکنالوجی و تحقیقات کے امور میں ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کا ایرانی ویکسین اپنی تیاری کے مراحل طے کر رہا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ویکسین اگلے سال تک آنے کا امکان
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔