-
ایران کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دے گا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران میں تیار کی گئي کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس میں کورونا ویکسین کا کلینکل ٹرائل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱روس کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ روس میں کورونا روس میں کا کلینکل ٹرائل مکمل کر لیا گیا۔
-
کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کووڈ۔ 19 سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کی رفتار تیز ہو گئی ہے تاہم اس کا کوئی پختہ علاج نہیں ہے۔
-
پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے کے باوجود مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔
-
ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کورونا کے متاثرین کیلئے اچھی خبر
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔
-
کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
کورونا نے ظالمانہ اقتصادی نظام کو برملا کر دیا: اقوام متحدہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔