SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کویت

  • یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع

    یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴

    کویت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی درخواست پر یمن امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے تک بڑھا دیئے جانے کی تصدیق کر دی ہے

  • سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا

    سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    کویت کی ایک عدالت نے سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے رکن پارلیمنٹ کو گیارہ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔

  • سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴

    کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ

    کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶

    یمن کے سلسلے میں کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • یمن کے امن مذاکرات کے لیے کویت کی ڈیڈ لائن

    یمن کے امن مذاکرات کے لیے کویت کی ڈیڈ لائن

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    کویت کے سیکریٹری خارجہ خالد جاراللہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یمن مذاکرات میں شامل تمام فریقوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ ان مذاکرات کے لیے پندرہ دن کی ڈیڈ لائن پیش نظر رکھی گئی ہے۔

  • امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن

    امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔

  • کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار

    کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کو دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا۔

  • کویت امن مذاکرات کی مدت میں توسیع

    کویت امن مذاکرات کی مدت میں توسیع

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰

    یمن کے تعلق سے کویت امن مذاکرات میں دو مہینے کی توسیع کردی گئی ہے ۔

  • سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں

    سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے خطے میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی سعودی عرب، قطر اور کویت کی مالی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کویت میں یمن سے متعلق امن مذاکرات جاری

    کویت میں یمن سے متعلق امن مذاکرات جاری

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے کویت میں امن مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    ۵ minutes ago
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS