SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کویت

  • یمن: ایک جانب امن مذاکرات اور دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    یمن: ایک جانب امن مذاکرات اور دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹

    کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے۔

  • کویت مذاکرات

    کویت مذاکرات

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷

    یمن سے متعلق مذاکرات میں شرکت کے لئے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے وفود کویت پہنچ گئے ہیں۔

  • ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس

    ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے

  • بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا

    بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸

    عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے

  • سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم

    سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶

    کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع

    علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

  • عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ

    عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-

  • ملک نامہ - کویٹ

    ملک نامہ - کویٹ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲

    ملک نامہ - کویٹ

  • دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری

    دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔

  • عراق دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری

    عراق دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹

    عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS