-
کویت کے مذاکراتی عمل پر سعودی خاندان اثر انداز
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴کویت میں یمن کے متحارب گروہوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں سعودی خاندان کے خفیہ طور پر اثر انداز ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
سعودی عرب کی توہین کیوں کی، کویتی پارلیمنٹ کے رکن کو دس دن قید کی سزا
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے کے لیے ملتوی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷خبری ذرائع نے کویت میں ہونے والے یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے تک ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن مذاکرات کے دوسرے دور کا اختتام
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶یمن کے بار ےمیں کویت میں ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور بھی ختم ہو گیا۔
-
یمن: ایک جانب امن مذاکرات اور دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے۔
-
کویت مذاکرات
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷یمن سے متعلق مذاکرات میں شرکت کے لئے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے وفود کویت پہنچ گئے ہیں۔
-
ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے
-
بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے
-
سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔