SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھلاڑی

  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    ایران کی جوڈو ٹیم نے تین سونے کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ میڈل حاصل کر کے ایشین کپ میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

    ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴

    ناگویا میں ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر ہوگئے، اسلامی جمہوریہ ایران نے ان کھیلوں میں چھٹا مقام حاصل کیا۔

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

    ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۶

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین پیرا گیمز میں ایران کے دو تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے دو الگ الگ وزن کیٹیگری کے مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر سونے کے تمغے حاصل کرلئے۔

  •  ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔

  • ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    ایران نےایشین گیمز2026 میں کراٹے کا (Karate Ka)میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

  • ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵

    افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ایک سوال کا جواب دینے سے پہلے ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کہا لیکن کیوں کہا؟ اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    ایران کی انڈر 17 والی بال قومی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں فرانس کو شکست دیکر ورلڈ چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پالیسی کی سطح گرکر تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے۔

  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۶

    پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو کے دوسرے دن، کیوروگی کے سیکشن میں مقابلے ہوئے اور ایران نے مردوں اورخواتین، دونوں کے دو وزن کے مقابلوں میں حصہ لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    ۲ seconds ago
  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS