-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔
-
ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی ریسلنگ چیمپئنز کو مبارکباد کا پیغام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرقیزستان کے شہر بیشکک میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ جیتنے پر ایران کی گریکو رومن کشتی اور فری اسٹائل قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۶نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱نشرہونے کی تاریخ 28/ 01/ 2024
-
کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸کیپ ٹاؤن میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے کم مدت کا ٹیسٹ میچ رہا، سیریز 1-1 سے برابر۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن موضوع : ہفتے بھر کی ورزشی خبریں
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2023