-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴تحریک انصاف نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام سے تعبیر کیا ہے۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳علامہ احمد اقبال رضوی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں کل نماز جمعہ کے بعد گرفتاری دیں گے۔
-
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ترکی: امریکی ویزوں کا اجراء معطل
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجراء معطل کر دیا ہے۔
-
کیپٹن صفدرگرفتارمریم نوازاحتساب عدالت میں پیش
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کو پاکستان پہنچتے ہی حراست میں لے لیا۔
-
پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔
-
صوبہ بلوچستان میں 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد گرفتار
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱پاکستانی فوج نے صوبہ بلوچستان میں آپریشنز کرکے 4 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک اور خود کش حملوں میں ملوث متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ کے اہم انکشافات
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ اور دہشت گردوں کے والدین نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔