-
دہلی میں گرمی کا قہر جاری، 192 افراد ہلاک 40 ہزار سے زائد متاثر
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان میں شدید گرمی، درجنوں کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
-
دہلی اور شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
آسمان سے برستی آگ سے بچنا ہے تو سونف کا کریں خوب استعمال، فائدے جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران!
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۴سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔
-
خطے میں ہر سال بڑھتی گرمی کی وجہ کیا ہے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲آج کل گرمی کی اس شدت کی وجہ سے ہر کوئی پریشان دکھائی دیتا ہے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی اس بڑھتی ہوئی گرمی سے نا خوش دکھائی دیتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں ہر کسی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دل کے مریضوں کو اس موسم میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲حالیہ برسوں میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بلند ترین درجہ حرارت کے ریکارڈز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے دنیا بھر میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھا ہے۔ رواں ماہ بھی اس کی وجہ سے کئی اموات کی اطلاع ہے۔
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔
-
شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ