SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرمی کی لہر

  •  پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔

  • مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔

    مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔

  • پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

  • ہندوستان میں  شدید گرمی، درجنوں کی موت

    ہندوستان میں شدید گرمی، درجنوں کی موت

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔

  • آسمان سے برستی آگ سے بچنا ہے تو سونف کا کریں خوب استعمال، فائدے جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران!

    آسمان سے برستی آگ سے بچنا ہے تو سونف کا کریں خوب استعمال، فائدے جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران!

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۴

    سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔

  • خطے میں ہر سال بڑھتی گرمی کی وجہ کیا ہے؟

    خطے میں ہر سال بڑھتی گرمی کی وجہ کیا ہے؟

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    آج کل گرمی کی اس شدت کی وجہ سے ہر کوئی پریشان دکھائی دیتا ہے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی اس بڑھتی ہوئی گرمی سے نا خوش دکھائی دیتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں ہر کسی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دل کے مریضوں کو اس موسم میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟

    ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲

    حالیہ برسوں میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بلند ترین درجہ حرارت کے ریکارڈز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے دنیا بھر میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھا ہے۔ رواں ماہ بھی اس کی وجہ سے کئی اموات کی اطلاع ہے۔

  • شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ  پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل

    شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴

    پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل

    پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔

  • شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر

    شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۵ minutes ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS