-
پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
-
شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲نامعلوم دہشتگردوں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شدادی علاقے میں الجبسہ گیس فیلڈ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
جب پانی سے آگ ابلنے لگی!۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷خلیج میکسیکو میں ایک آئل پلیٹ فارم کے قریب گیس کا ایک پائپ پھٹ جانے کے سبب اس میں آگ لگ گئی جو سمندر کی گہرائی سے اٹھ کر پانی کی سطح پر آگئی اور ایک آگ اگلتے سمندر کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطینی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں پر ماسکو کا ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چین، شیان سٹی میں ہولناک دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳چین، شیان سٹی کی فوڈ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔