-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ 10 فلسطینی زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
یمن میں تیل کے ذخائر پر متحدہ عرب امارات کی نظریں
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱متحدہ عرب امارات نے یمن کے علاقے " سقطری" میں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کے لئے اپنے ماہرین روانہ کئے ہیں۔
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
-
جرمنی، پولیس پارٹی پر حملہ، حملہ آور گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱جرمنی میں ایک نوجوان حملہ آور نے تلوار کا وار کر کے ایک پولیس اہل کار کو زخمی کر دیا۔
-
امریکہ میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰امریکی ریاست جورجیا کے ایک کارخانے میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور تیل و گیس کے وزیر کی موجودگی میں ویڈیو لینک کے ذریعے بہبہان میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی گیس ریفائری کا افتتاح ہوگیا۔ یہ منصوبہ 36 مہینے میں پائے تکمیل کو پہنچا ہے اس منصوبے سے گھریلو صارفین کو زیادہ زیادہ گیس فراہم کی جاسکے گی۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔