SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہتھیار

  • امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ

    امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے اسلحہ رکھنے کی آزادی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے گئے ہیں کہ اس سے قبل اسلحہ رکھنے کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔

  • روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔

  • بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس

    بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔

  • روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان

    روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں

  • یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش

    یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳

    بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔

  • امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس

    امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔

  • یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا

    یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔

  • مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ

    مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

    جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    ایک روسی عہدیدار نے جنگ یوکرین کےدوران پہلی بار جدید ترین لیزر ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔

  • برطانیہ نے  یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا

    برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    ۳۶ minutes ago
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS