-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
-
میڈیکل شعبے میں بے مثال تبدیلیاں آئی ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں آنے والی تبدیلیاں بے مثال ہیں۔
-
شام، ایک ہسپتال سمیت دو مقام پر دہشتگردانہ حملہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3380 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ری کوری کی شرح 93.38 فیصد ہوگئی ہے ۔
-
افغانستان میں جھڑپیں اور دھماکے 103 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں کمی کے اشارے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا انفکشن کے یومیہ نئے کیسزکے مقابلے میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ایکٹیو کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں اور اس کی شرح کم ہوکر 6.2 فیصد رہ گئی ہے۔
-
دنیا کو گمراہ کرنے کے لئے صیہونیوں کی اوچھی حرکت، پاکستان نے کیا اعتراض
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰پاکستان نے صیہونی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے کے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اُسے ’گمراہ کن‘ عمل قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔