-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3511 افراد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 4454 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں یہودی عبادتگاہ میں حادثہ؛ ڈیڑھ سو سے زائد صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے زیر کنٹرول مقبوضہ غرب اردن میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے کا جان لیوا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
سائبر حملہ برائے تاوان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔