-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹فلسطین، غرب اردن کے علاقے طولکرم میں صیہونی تارکین وطن کے حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
چین کا کمال ... کرونا کے بعد زبردست معاشی ترقی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ
-
امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲صہیونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں دو فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعے ميں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔