-
صومالیہ: الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کے خلاف افغان فورسزکی کامیاب کارروائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
ماؤ نواز کے حملے درجنوں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
واشنگٹن میں سکیورٹی اہلکاروں پر گاڑی سےحملہ 2 ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵دونوں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
تائیوان میں ٹرین کوحادثہ 111 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 81 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔