SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہسپتال

  • زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون

    زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔

  • ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال

    ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴

    ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

  • کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ

    کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔

  • پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

  • ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟

    ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸

    ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

  • بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

    بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷

    عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔

  • ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی رسہ کشی کے درمیان سکم سرحد پر جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک

    افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ

    حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    ۳۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

  • آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کے ذریعہ امریکا کا ایک اور جدید ڈرون تباہ

  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS