SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہسپتال

  • سانسوں کے رکھوالے ۔ تصاویر

    سانسوں کے رکھوالے ۔ تصاویر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱

    ہر اسپتال میں ایک آکسیجن یونٹ ہوا کرتا ہے جو وہاں زیر علاج بیماروں کو درکار آکسیجن فراہم کرنے کے اہم اور حساس فرائض انجام دیتا ہے۔ آجکل دنیا بالخصوص ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ انسداد کورونا مہم میں یقینا آکسیجن یونٹ کا نہایت اہم کردار ہے۔ اگر کسی بھی اسپتال کے آکسیجن نظام میں کوئی خلل پیدا ہو جائے تو اسکے سنگین نتائج بیماروں کو جھیلنے پڑ سکتے ہیں۔

  • کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر

    کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔

  • قانون کو ہاتھ میں لینے والے وکلا کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر قانون پنجاب

    قانون کو ہاتھ میں لینے والے وکلا کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر قانون پنجاب

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱

    لاہور کے امراض قلب پر وکلاء کے حملے کے باعث 6 مریض جاں بحق ہو گئے۔

  • نوازشریف کی زندگی خطرے میں

    نوازشریف کی زندگی خطرے میں

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴

    پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم اور کرپشن کیسز میں سزا یافتہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان میں زہریلی شراب سے70 افراد ہلاک

    ہندوستان میں زہریلی شراب سے70 افراد ہلاک

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷

    ہندوستان میں زہریلی شراب پینے سے 70 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

  • 4 فروری کینسر کا عالمی دن

    4 فروری کینسر کا عالمی دن

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۰

    فوٹو گیلری

  •  ایران میں نرسنگ ڈے

    ایران میں نرسنگ ڈے

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶

    فوٹو گیلری

  •   پاکستان میں غیرقانونی نجی اسپتال مسمار کرنے کا حکم

    پاکستان میں غیرقانونی نجی اسپتال مسمار کرنے کا حکم

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰

    چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے ۔

  • تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی

    تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳

    تائیوان کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

  • یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی

    یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران خاص طور سے یمن و شام میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بارہ سو سے زائد حملے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

    عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

    ۲ seconds ago
  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

  • یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS