-
اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پورے ایران میں جشن کا ماحول
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور اتحاد امت کے داعی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی ہے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
انداز جہاں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحرنشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2022
-
چهتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور تقریبات
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جشن آمد رحمت للعالمین
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ