-
امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
قتل کا ارادہ رکھنے والا شخص امریکی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵پریس ذرائع نے امریکی شہر مینیا پولیس میں پولیس فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔