-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کوپن ہیگن میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور گرفتار رائفل اور گولہ بارود برآمد
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک بڑے شاپنگ مال میں ہونے والی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد جاں بحق پائلٹ سمیت 7 افراد زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی ہونے والوں میں پائلٹ سمیت سات افراد شامل ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔