-
بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ میں آگ سے 50 ہلاک 300 زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ کے قریب گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران فورسز پر حملوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک 19 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
-
بنگلا دیش میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰بنگلا دیش کے ضلعے چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
سوات کے جنگلات میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سوات کے جنگلات میں 4 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ کے مقام پر آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک ہلاک تین زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔