-
امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان، ہیوی ڈیوٹی پاور کیبل کی زد میں آکر کئی ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں تنجاور کے پاس ایک مندر کی رتھ یاترا کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نابالغوں سمیت گیارہ لوگوں کی موت واقع ہو گئی،جبکہ کئی دیگر جھلس گئے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی اور ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں افغانستان میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر اقدام کا مطالبہ کیا ہے
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیت علمائے ہند کا رد عمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹جمعیت علمائے ہند نے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائیوں کی سپریم کورٹ میں شکایت درج کرائی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
طالبان کا پاکستانی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴طالبان انتظامیہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے مشرقی اور جنوب مشرقی افغانستان کے بعض علاقوں پر کیے جانے والے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔